حیدرآباد۔22نومبر(اعتماد نیوز) کے بی آر پارک کے قریب اربنڈو فارما کمپنی
کے ڈائرکٹر پر فائرنگ کرنے کے الزام میں اوبولیسو نامی کانسٹیبل
کو آج
نامپلی عدالت میں پیش کیا گیا جسکے بعد کیس کی سماعت کے فوری 5دسمبر تک
انہیں عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ اور چنچلگوڑہ جیل منتقل کر دیا گیا۔